ایک اور مشہور ٹک ٹاکر اپنے ہی خاوند کو ہاتھوں قتل، مبینہ طور پر شوہر نے بھی خود کو موت کے حوالے کر دیا –
اسلام آباد میں ہمک پولیس اسٹیشن کی حدود میں ٹک ٹاکر ثناء جاوید عرف آؤٹ لوفرہ کو قتل کر دیا گیا
پشتو کے مشہور ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ذرائع
ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی
واقعے تھانہ ہمک کی حدود لگنم ٹاور کے قریب پیش آیا
واقعے کا مقدمہ اسلام آباد تھانہ ہمک پولیس نے درج کر لیا
نوجوان لڑکا محمد صادق جس کو سر پہ فائر لگا ہوا تھا، متن مقدمہ
ابتدائی طور پر پتہ چلا ہے لڑکا اٹک پولیس میں کانسٹیبل تعینات تھا، مقدمہ متن
صادق نے پہلے اپنی بیوی کو فائر مارا اور بعد میں خود کو سر میں فائر مار کر خودکشی کر لی، مقدمہ متن
موقع پر تین عدد خول اور پسٹل نائن ایم ایم بھی ملا ہے، مقدمہ متن
فائرنگ میں استعمال ہونے والا پستول پولیس نے تحویل میں لے لیا
ٹک ٹاکر لڑکی ثنا جاوید عرف آؤٹ لوفرہ جس کی پہلے شفیق احمد کے ساتھ شادی ہوئی تھی جس سے اس نے خلع لے رکھی تھی، ذرائع
ٹک ٹاکر خاتون ثنا کی صادق کے ساتھ دوسری شادی تھی، ذرائع
ثناء اور صادق میں اکثر اوقات لڑائی جھگڑا رہتا تھا، پولیس ذرائع
واقع گھریلوں ناچاقی پر پیش آیا، پولیس ذرائع
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +