پہلے ہی چھ بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی، سگی ماں نے دو ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا

*🚨’پہلے ہی 6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی’، مری میں ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا* مری کی یوسی مسیاڑی گاوں گوہڑہ میں ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا۔ ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ یو سی مسیاڑی گاؤں گوہڑہ … Read more

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تعلیمی شرط کے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل نیوز فیک قرار، تعلیم کی شرط بے بنیاد ہے، صوبائی الیکشن کمیشن آف پنجاب

بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی تعلیم سے متعلق اہم وضاحت. تعلیم کی شرط بے بنیاد ہے۔الیکشن کمیشن چیئرمین کے لیے بی اے اور کونسلر کے لیے ایف اے کی شرط سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعے … Read more

حکومت کا 8 شہروں میں پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ

*🚨حکومت کا 8 شہروں میں پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ* وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، پشاور، راولپنڈی، حیدرآباد اور کوئٹہ کے پاسپورٹ دفاتر اب صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک دو شفٹوں میں کام کریں گے -!!!’

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر مزید دو اور ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

🚨*وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان۔* وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ موہنجو دڑو ٹرین 15 ستمبر سے دوبارہ بحال کردی جائے گی، جبکہ سیالکوٹ سے راولپنڈی کے لیے بھی نئی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ … Read more

ایک اور حوا کی بیٹی اپنے پروفیسر شوہر کے ہاتھوں قتل، شوہر ساتھی سمیت گرفتار

🚨*راولپنڈی: شوہر نے ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا، لاش باتھ روم سے برآمد۔* راولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں خاتون حنا کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے گھریلو ملازم اور اپنے والد کے ساتھ مل کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش گھر کے باتھ … Read more

شادی کے بعد ناپسند خاوند کو چھوڑ کر خلع لینے والی خاتون والدین کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد: پسند کیخلاف شادی تسلیم نہ کرنے پر والدین نے بیٹی کو قتل کردیا۔ واقعہ تھانہ نیلور کی حدود میں پیش آیا۔ حنا ظرہف کی شادی نوید حسن نامی نوجوان سے اس کی مرضی کے خلاف کی گئی تھی، جس سے ناخوش ہو کر حنا نے عدالت سے خلع لے لیا تھا۔ حنا کے … Read more

معروف مقتولہ ٹک ٹاکر کے نماز جنازہ میں چند لوگوں کی شرکت موضع بحث بن گئی ،شوٹرز کی وڈیو جاری

مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ان کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی شخصیت کے جنازے میں چند افراد کی شرکت واقعی لمحۂ فکریہ ہے۔ شہرت، فالوورز اور سوشل میڈیا کی مقبولیت عارضی ہے، جیسے لوگ اچھائی کو نہیں … Read more

ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، بہن زخمی، مقدمہ درج

ٹیکسلا: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر ‘گلامنہ’ جاں بحق، 15 سالہ بہن زخمی ٹیکسلا (شیخ غلام مصطفیٰ ) ٹیکسلا کی حدود میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 13 لاکھ (1.3 ملین) فالوورز رکھنے والی مشہور ٹک ٹاکر شمشو عرف ‘گِلامنہ’ جاں بحق جبکہ ان کی 15 … Read more

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 355 پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینےکی منظوری دے دی، ایوارڈ حاصل کرنے والوں سابق ڈی جی ستھرا پنجاب موجودہ ڈپٹی کمشنر جھنگ بھی شامل

*📢صدر مملکت نے355 پاکستانی و غیرملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی* اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈ دینےکی منظوری دی ہے۔ سول ایوارڈز دینے کی تقریب آئندہ سال 23 … Read more

وفاقی حکومت کا دو مسافر ٹرینیں(بابو ایکسپریس، ساندل ایکسپریس) بحال کرنے کا فیصلہ ،نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

*وفاقی حکومت کا دو مسافر ٹرینیں (بابو ایکسپریس، ساندل ایکسپریس) بحال کرنے کا اعلان* ⬅️بابو مسافر ٹرین 20 اگست سے لاہور سے لالہ موسیٰ کے درمیان چلائی جائے گی ⬅️ساندل ایکسپریس 21 اگست سے ملتان، جھنگ اور سرگودھا کے درمیان چلائی جائے گی ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس آئندہ … Read more