
اہم اطلاع ⚠️
ضلع انتظامیہ اور سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سالانہ عرس و میلہ حضرت سخی سرور منسوخ کر دیا گیا ہے۔
لہٰذا تمام زائرین سے گزارش ہے کہ فی الحال دربار شریف پر تشریف نہ لائیں۔
مزید معلومات کے لیے محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری ہدایات پر عمل کریں۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +