فیصل اباد
تھانہ گلبرگ کی حدود جی سی یونیورسٹی کی طلباء کے اغواء کا معاملہ۔۔۔
سرکل گلبرگ انچار ایس ایس آئی او یو کی انچارج میڈم رخشندہ کی دبنگ کاروائی۔۔۔
دوران کاروائی ملزمہ گرفتار مغویہ باحفاظت بازیاب۔۔۔
13/5/26 کو مغویہ کے والد عامر ازاد نے بزریعہ 15 پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی ہاسٹل سے میڈیسن لینے نکلی تھی اسے نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا ہے۔۔۔
اطلاع ملتے ہی افسران کے حکم پر مغویہ کو بازیاب کروانے کا ٹاسک انچارج سرکل گلبرگ انسپکٹر رخشندہ کو سونپا گیا۔۔۔

جس پر انسپکٹر رخشندہ نے فوری کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے مغویہ کو کراچی سے باحفاظت بازیاب کر وا لیا۔۔۔
بی ایس کی سٹوڈنٹ مغویہ عاتکہ عامر کو باحفاظت بازیاب کروانے اور ملزمان کو گرفتار کرنے پر مغویہ کی فیملی نے انسپکٹر رخشندہ اور انکی ٹیم کو ڈھیروں دعائیں دی۔۔۔
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +