پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ،جبکہ ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا

فیصل آباد(رانا عامر جاوید سے ) ۔اے ایس ائی محمد بلال انچارج چوکی لاری اڈا
تھانہ سول لائن کے ساتھ پولیس مقابلہ
23 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ دوملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار
زخمی ملزمان کی شناخت وسیم اور اختر کے نام سے ہوئی
ایس پی عابد حسین ظفر کی سربراہ میں انچارج چوکی لاری اڈا اے ایس آئی محمد بلال پولیس ٹیم کے ہمراہ دورانِ گشت نور شاہ ولی قبرستان کے قریب موجود تھے
دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مشکوک ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سید عتیق الرحمن شاہ ڈی ایس پی غلام شبیر سول لائن بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا
فائرنگ رکنے پر دو ملزمان زخمی حالت میں موقع پر پائے گئے
ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوۓ تھے
زخمی ڈاکوؤں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ساتھی ملزمان تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور تھانہ سول لائن سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر بھر میں سرچ آپریشن اور چھاپے جاری فرار ہونے والے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ایس پی عابد حسین ظفر

فیصل آباد(رانا عامر جاوید سے ) ایس پی عابد ظفر کی سربرائی میں تھانہ غلام محمد آباد کے ایس ایچ او انسپکٹر یوسف شہزاد سپرا چوکی انچارج سدھو پورہ ملک عمران چوکی انچارج اچکیراہ سب انسپکٹر طیب بلال ہرل اور ان کی ٹیم نے کے ساتھ پولیس مقابلے درجن و مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک تفصیلات کے مطابق
کے علاقہ تھانہ غلام محمد اباد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ
مقابلہ کے دوران رجنوں مقدمات میں ریکارڑ یافتہ ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔۔
ڈاکو ڈکیتی کر کے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس تعاقب پر ڈاکوں نے پولیس پارٹی کر فائرنگ کر دی۔۔
فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔۔۔
فرار ملزمان کی گرفتاری کی لیئے پولیس کی جانب سے ناکہ بندی کر دی گئی۔ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا –

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +