پرانی دشمنی نے آج پھر چار گھر اجاڑ دئیے ،مقتولین میں دو سگے بھائی بھی شامل

🚨خانیوال نیازی چوک میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب

آئی جی پنجاب کا ڈی پی او خانیوال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

خانیوال نیازی چوک کار پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق چاروں افراد کار میں کچا کھوہ سے ملتان عدالت میں مقدمہ میں پیش ہونے جارہے تھے
جاں بحق ہونے والوں میں اسماعیل ولد ممتاز وتہ خیل سکنہ 30/10 ار
مجید 30/10 ار
ذکا اللہ مہار 30/10 آر
ہدایت اللہ ولد سلطان سکنہ 30/10

نیازی چوک میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب

آئی جی پنجاب کا ڈی پی او خانیوال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +