شالیمار ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے

انا للہ وانا الیہ راجعون
شالیمار ملتان سرگودھا ٹائم 3838 کا ڈرائیور ملتان لاری اڈا میں ہارٹ اٹیک سے چل بسا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🥲