جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کے راہنماؤں کی جانب سے پرامن اور کامیاب عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی گئی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مولانا خلیفہ عبدالعزیز مہر اللہ دتہ مہر عمران سیال مولانا عاقب دانش قاری تنویر ساجد حافظ شاہد ندیم زبیر اقبال چیمہ ملک ندیم ماسٹر محمد یونس شیخ عارف ملک عزیر حافظ عبدالباسط جنجوعہ مولانا عبید الرحمن یزدانی مولانا حارث عبداللہ چوہدری عدنان گجر چوہدری عارف مجید چوہدری محمد سرور قاری ساجد الرحمن سنجرانی شیخ یاسر احمد قاری عمران شیخ شاہد اقبال زبیر احمد شیخ عبید اللہ عبدالعزیز رمضان شیخ عباد ملک تمیور اور دیگر احباب نے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر و ممبر امن کمیٹی جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی اور مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے نائب ناظم عبدالرحمن انصاری کو پرامن عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس کی کامیابی پر مبارک باد دی-

اور ہر یونٹ سے آنے والے احباب کا بھی شکریہ کہ آپ نے امیر ضلع جھنگ کی کال پر عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس میں شرکت کرکے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ساتھ وفاداری اور بابائے تبلیغ حافظ عبدالعلیم یزدانی رح کے ساتھ بھی وفاداری کاساتھ دیا یہ بات سب پر عیاں ہے کہ حافظ ثاقب سرور ساقی کی جماعتی وفاداری عوامی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ لوگ امیر ضلع جھنگ کے حکم پر ضلع بھر سے قافلوں کی صورت میں شریک ہوئے ہیں انشاء اللہ العزیز ہم اپنے امیر کی اواز پر ان شاءاللہ العزیز ہم حاضر ہیں اور حاضر رہیں گے-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +