ایک دن کے بچے کو زندہ دفن کرتے ہوئے خاتون گرفتار

فیصل اباد
کے علاقہ تھانہ غلام محمد اباد کی چوکی سدھو پورہ کی حدود ڈیرہ سائیں قبرستان میں اندوناک واقعہ۔۔۔
ایک عورت جو کہ اپنے ایک دن کے بچے کو زندہ دفن کر رہی تھی۔۔۔

ایس ایچ او غلام محمد اباد شہزاد یوسف سپرا اور انچارج چوکی سدھو پورہ احسان اکرم بٹ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے عورت کو بچے سمیت گرفتار کر لیا ہے۔۔۔

انچارج چوکی سدھو پورہ احسان اکرم بٹ عورت کو بچے سمیت تھانہ غلام محمد آباد لے گئے۔۔۔

عورت کے خلاف مزید قانونی کاروائی جاری۔۔۔۔