ایک اور خوبرو ٹک ٹاکر خاتون غیرت کے نام پر قتل

*جام پور میں ٹک ٹاکر 22 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چچا اور کزن نے قتل کر دیا ۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، گرفتاری کے لئے چھاپے جاری*

*مقتولہ کو ایک سال قبل طلاق ہوچکی تھی اپنی والدہ کے ساتھ رہائش پذیر تھی پولیس کے مطابق مقتولہ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی تھی، اسی تنازع پر قتل کیا گیا پولیس*