چھدرو ___ چابی سےمیل نکالنا موت بن گیا
شوروم کے مالک حاکم کٹوخیل انتقال کر گئے
کان میں چابی سے خارش کے باعث بننے والا معمولی زخم جان لیوا انفیکشن بن گیا انفیکشن چہرے تک پھیلنے اور شدید سوجن ہوجانے پر مرحوم کو راولپنڈی بھی منتقل کیا گیا تھا راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج حاکم کٹوخیل انفیکشن کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے عوام سے گزارش ہے کہ کان میں چابی، تیلی یا کوئی نوکیلی چیز ڈالنے سے احتیاط کریں.
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +