5 سالہ آیت نور کے بہیمانہ قتل کے بعد اللہ تعالیٰ نے مقتولہ کے والدین کو ایک اور بیٹی سے نواز دیا، نام مرحومہ مقتولہ کے نام پر آیت نور ہی رکھ دیا گیا

*آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا* ہری پور میں 5 سالہ آیت نور کے بہیمانہ قتل کے بعد انصاف کیلئے جدوجہد کرنے والے والدین کی زندگی میں ایک خوشی کی کرن آئی ہے، ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ آیت نور … Read more

سی سی ڈی فیصل آباد اور پشاور پولیس کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن فیصل آباد اور جھنگ میں سابق ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والا چار رکنی گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، ملزمان پنجاب سمیت پورے پاکستان میں گاڑیاں چھیننے سمیت دیگر اہم شخصیات کے گھر ڈکیتیاں کرنے میں ملوث تھے، شہریوں کا خراج تحسین

سی سی ڈی فیصل آباد اور پشاور پولیس کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ۔ فیصل آباد واپڈا سٹی میں ہاؤس ڈکیتی اور *جھنگ میں ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ* کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان اپنے انجام کو پہنچے ملزمان پنجاب سمیت پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ہاؤس ڈکیتی اور گاڑیاں … Read more

کان میں چابی ڈال کر میل نکالنا موت کا سبب بن گئی ،شوروم کا مالک انفیکشن پھیلنے کے بعد جان بحق

چھدرو ___ چابی سےمیل نکالنا موت بن گیا شوروم کے مالک حاکم کٹوخیل انتقال کر گئے کان میں چابی سے خارش کے باعث بننے والا معمولی زخم جان لیوا انفیکشن بن گیا انفیکشن چہرے تک پھیلنے اور شدید سوجن ہوجانے پر مرحوم کو راولپنڈی بھی منتقل کیا گیا تھا راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج … Read more

جائیداد کے تنازع پر پر فائرنگ دو بھائی جان بحق، تیسرا بھائی صدمے سے جان بحق

🚨*کرم:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا* ضلع کرم کے علاقے ڈال میں چچازاد بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئےجبکہ ایک اور شخص صدمہ برداشت نہ کرنے کے باعث دل کا … Read more

پاکستان میں ایجاد جرم بن گئی ،20 روپے میں سفر کروانے والے معروف شخص پر تشدد کی اطلاعات

پاکستان میں ایجاد جرم بن گئی: 20 روپے میں سفر کروانے والے عارف انقلابی پر تشدد اور تلخ حقائق کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں شاید “ایجاد مصیبت کی ماں” ہے۔ مانسہرہ کے ایک غریب پرور اور ذہین شہری عارف انقلابی نے جب مہنگائی کے مارے عوام کی … Read more

معمولی تلخ کلامی سے شروع ہونے والا جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ،چھ افراد جان بحق چھ زخمی ہونے کی اطلاعات

ڈیرہ اسماعیل خان 6 افراد قتل ڈی آئی خان/تھانہ پینالہ کی حدود شاہ حسن خیل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پنیالہ کے علاقے شاہ حسن خیل میں دو مخالف گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 6 افراد … Read more

پہلی خاتون ڈی پی او سونیا شمروز کی تعیناتی کے چرچے

*🚨خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او سونیا شمروز تعینات* پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا۔ سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ حاصل کر چکی ہیں جبکہ سونیا شمروز ایشیا کی اعلیٰ خاتون آفیسر کا ایوارڈ … Read more

شادی والے گھر میں 5 بچوں سمیت 6 افراد جان بحق، 5 خواتین زخمی

*🚨چارسدہ: شادی والا گھر ماتم میں تبدیل، مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق* خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ … Read more

تین سالہ معصوم بچے کو درندہ صفت انسان نے چھری کے وار سے قتل کر دیا ،پولیس کا بروقت اقدام، قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا

تین سالہ بچہ درندہ صفت انسان کے ہاتھوں چھری کے وار سے قتل ،پولیس کی بروقت کارروائی، قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا – *_🌹🇧🇫نہ زمین پھٹی، نہ آسمان گرا مردان کے علاقے ساولڈھیر میں انسانیت سوز واقعہ🚨_* *_جہاں ایک درندہ صفت ملزم نے تین سالہ معصوم پھول جیسے بچے کو بے دردی سے چھری … Read more

ایک اور ہولناک قتل کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں اپنے انجام کو پہنچ گیا

ایک اور ہولناک قتل کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں اپنے انجام کو پہنچ گیا – *🔴ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا* پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں قتل ہونے والے ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی … Read more