فیصل آباد۔
گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے پر وحشیانہ تشدد کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزمان نے احتشام نامی شہری کو آہنی راڈ سے شدید تشدد کر کے قتل کیا
ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ مظفر علی نے ملزم معظم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ سی پی او فیصل آباد ۔
#فیصل آباد #تھانہ سٹی جڑانوالہ #گلی میں سے کھڑا ہونے پر وحشیانہ تشدد #سی پی او فیصل آباد #آر پی او فیصل آباد #نیوز #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک