ریکی کرکے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والے دو ریکارڈ یافتہ ڈکیت گرفتار

مزنگ پولیس کی کاروائی ریکارڈ یافتہ 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

ملزمان کو خفیہ اطلاع پر میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا ۔

ملزمان ریکی کر کے گن پوائنٹ پر شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے۔

ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی پستول اور چوری شدہ 2 موبائل فونز برآمد۔

گرفتار ملزمان میں بلال اور فریاد شامل مقدمہ درج تفتیش جاری،

سٹریٹ کریمنلز کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں، ایس پی سِول لائنز منزہ کرامت