پولیس آفیسر کو رشوت کی پیشکش کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد ۔
رشوت کی پیشکش کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد ۔
تھانہ کوتوالی میں شہری کی جانب سے ASI تصور حسین کو رٹ پٹیشن کی سماعت میں 10 ہزار روپے رشوت کی پیشکش کی گئی

فیصل آباد ۔
معاملہ فوری طور پر ایس ایچ او کوتوالی ارسلان باری کے نوٹس میں دیا گیا

فیصل آباد ۔
رشوت کی پیشکش پرشہری کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

فیصل آباد ۔
قانونی معاملات میں رشوت کی پیشکش جرم ہے جس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔سی پی او فیصل آباد

ترجمان
فیصل آباد پولیس