درندگی کے واقعات تھم نہ سکے، ایک اور تین سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، پولیس کی بروقت کارروائی ،قاتل گرفتار

۔السلام اباد نہ زمین پھٹی نا سامان گرا

اسلام آباد میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ
بہنوئی نے 3️⃣ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔

۔اسلام آباد ۔۔۔
تین سالہ بچی، (اپنی ہی سالی) کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم کاشف گرفتار۔

خدارا اپنی چھوٹی چھوٹی بچیوں کی حفاظت کریں۔وحشی نما درندے اور بھیڑیے سرعام پھر رہے ہیں

۔کیپیٹل سٹی اسلام اباد میں اس طرح کے واقعات کا ہونا گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے۔

اسلام آباد کے علاقے شمس ٹاؤن جھنگی سیداں میں 3 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق بچی 22 ستمبر کو گلی میں کھیل رہی تھی اور گھر واپس نہیں آئی، رات 11 بجے بچی کی والدہ نے اطلاع دی۔
پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزم بچی کو لے جاتا دکھائی دیا تھا، سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کاشف کو گرفتار کر کے بچی کی لاش برآمد کر لی ہے۔
ایس پی ڈاکٹر ایاز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی ہے، زیرِ حراست ملزم نے بچی کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔
پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے ۔

اسلام آباد:تھانہ نون کی حدود میں تین سالہ بچی مبینہ زی*ادتی کے بعد قتل،
سفاک ملزم کو اسلام آباد پولیس نے گرفتات کرلیا ،تین سالہ بچی کے لاپتا ہونے کی اطلاع پر تھانہ نون پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی،ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے ایس پی انڈسٹریل زون ڈاکٹر ایاز حسین کی سربراہی میں پولیس ٹیمیں تشکیل دی، پولیس ٹیموں نے سی سی ٹی وی فوٹیج،جدید ٹیکنالوجی اور انسانی ذرائع کی مدد سے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کاشف کے انکشاف و نشاندہی پر تین سالہ بچی سکینہ کی ل*اش برآمد کرلی گئیملزم تین سالہ بچی کا رشتے میں بہنوئی لگتا ہے۔ل*اش کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا،ترجمان اسلام اباد پولیس کے۔مطابق بچی کی تلاش اور ملزم کی گرفتاری کے لئے 7 پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں،واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور دیگر پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

#islamabad #Islamabadpolice #Crime #foryou

،