🚨 لاہور میں حیران کن بینک ڈکیتی، برطانوی شہری 3 گھنٹے میں گرفتار
لاہور میں بینک ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ برطانوی شہری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر PUBG گیم کا ٹاسک مکمل کرنے کے لیے بینک میں واردات کی اور صرف 9 منٹ میں واردات مکمل کرکے فرار ہوگیا۔
تاہم لاہور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 3 گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
🎥 زیرِ نظر ویڈیو میں گرفتار ملزم اور واقعے سے متعلق تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔
#Lahore #BankRobbery #PunjabPolice #PUBG #BreakingNews #NationalVoice
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +