*اینٹی کرپشن ساہیوال کی کارروائی، جعلی نکاح کے مقدمے میں مطلوب خاتون گرفتار*
ساہیوال: اینٹی کرپشن ساہیوال کے سرکل آفیسر ارشد زمان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی نکاح کے الزام میں درج مقدمہ نمبر 09/2022 میں مطلوب خاتون زینب بی بی کو گرفتار کر لیا۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کے بعد مزید تفتیش جاری ہے۔