زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، دو گروپوں کے درمیان فائرنگ 7 افراد جان بحق متعدد زخمی

🚨 بریکنگ نیوز | بٹگرام میں زمین کے تنازع پر خون کی ہولی!

🔴 خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں اراضی کے دیرینہ تنازع پر دو گروپوں میں شدید فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی!

💔 جاں بحق افراد میں 4 کا تعلق ایک جبکہ 3 کا دوسرے گروپ سے بتایا گیا ہے۔

🚑 لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

⚠️ مختلف رپورٹس میں زخمیوں کی تعداد 4 سے 10 بتائی جا رہی ہے۔

🥀 زمین یہیں رہ گئی، 7 قیمتی زندگیاں ختم ہوگئیں!