سولہ سالہ ملازمہ پر تشدد کا معاملہ، میاں بیوی گرفتار

سولہ سالہ ملازمہ پر تشدد کا معاملہ، میاں بیوی گرفتار

فیصل آباد
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں گھر میں کام کرنے سے انکار پر میاں بیوی کا 16سالہ لڑکی پر تشدد کا معاملہ

فیصل آباد
سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا –

فیصل آباد
حمزہ خالد اور اسکی بیوی سونیا نے گھر میں کام کرنے سے انکار پر 16سالہ علیشاہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا

فیصل آباد
پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی

فیصل آباد
ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی سی پی او کامران عادل –

ترجمان
فیصل آباد پولیس-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500+

Leave a Comment