ڈارون کے زریعے منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار – مبینہ طور پر بھارت سمگل کی جاتی تھی –
حویلی لکھا (اوکاڑہ)
ڈرون کے ذریعے ہیروئن کی بھارت اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار
منشیات فروش “خانی گینگ” کے سرغنہ محمد خان کو ساتھیوں غلام مصطفیٰ اور اکرام سمیت گرفتار کر لیا-
ملزمان کے قبضے سے بھاری مالیت کی ہیروئن، چرس، ڈرون، کلاشنکوف اور موبائل فونز برآمد
ملزمان پشاور سے منشیات منگوا کر ڈرون کے ذریعے بھارت سپلائی کرتے تھے-
ملزمان کے موبائل فونز میں بھارت کے منشیات اسمگلرز کے پیغامات بھی موجود ہیں-
پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +