انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو این ایف سی آئی ای ٹی ملتان کے وائس چانسلر کی اپنے ادارے کے لیئے شب و روز کاوشیں قابل ستائش ہیں، بعض سازشی عناصر ان کی ایمانداری اور کارکردگی جانتے ہوئے بھی ان کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں صدر پاکستان، گورنر پنجاب اور وفاقی وزیر تعلیم سے عوامی حلقوں نے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ محمد اعجاز رضوی

مخالفین کو ان کی ایمانداری اور محنت برداشت نہیں ہوئی اور وہ ان کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں بنا کے پیش کرتے رہتے ہیں اور یاد رہے یہ وہ لوگ ہیں جو نہ تو اپنے کام میں کوئی کردار ادا کر سکے اور نہ ہی اپنے خود کے کردار کو بہتر بنا سکے-

اور اپنی بدکرداری اور بدتہذیبی کی وجہ سے ادارے اور عدالت کی طرف سے نکالے جانے پر ایک باکردار اور ایماندار اور محنتی انسان محسن ملتان انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ملک اختر علی کالرو کے ساتھ ذاتیات پہ اتر آئے این ایف سی آئی ای ٹی انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان ان کی کاوشوں ایمانداری دیانتداری محنت اور حکمت عملی کا بہترین نمونہ ہیں-

ہماری صدر پاکستان آصف علی زرداری سید یوسف رضا گیلانی چیرمین سینٹ اور
عدالت عظمٰی اور وفاقی وزیر تعلیم سے اپیل ہے کہ ان کی شب و روز کی کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ان کو اس ادارے کو چلانے دیا جائے۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment