گھر سے باہر کھیلتے ہوئے اغوا ہونے والے بچہ بازیاب، پولیس کی جانب سے بازیابی پر ورثاء سمیت اہل علاقہ نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا ہونے والے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا، شہری کا پولیس کی بروقت کارروائی پر اظہارِ تشکر –

فیصل آباد
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں بچے کے اغواء کا معاملہ
فیصل آباد
ٍ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں چند روز قبل عبدالوہاب بعمر 12/13سال جوگھرسے باہر کھیلنے کے لیے گیا جوواپس نہ آیا جس پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کر تے ہو ئے کاروائی شروع کر دی –

فیصل آباد
سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئےمغوی کو بازیاب کروا کر مغوی کو ورثاء کے حوالے کردیا –

فیصل آباد
ورثاء نے فیصل آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا اور فیصل آباد پولیس کی خدمات کو سراہا۔
ترجمان
فیصل آباد پولیس-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک /پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment