گھر سے باہر کھیلتے ہوئے اغوا ہونے والے بچہ بازیاب، پولیس کی جانب سے بازیابی پر ورثاء سمیت اہل علاقہ نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا ہونے والے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا، شہری کا پولیس کی بروقت کارروائی پر اظہارِ تشکر – فیصل آباد تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں بچے کے اغواء کا معاملہ فیصل آباد ٍ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں چند روز قبل عبدالوہاب بعمر 12/13سال جوگھرسے باہر کھیلنے … Read more