شور کرنے پر بچے پر تشدد ،استاد کو مہنگی پڑ گئی
فیصل آباد :۔ علاقہ تھانہ لنڈیانوالہ میں استاد کا بچے پرتشدد کا معاملہ
فیصل آباد :۔ سی پی او فیصل آباد نے ایس پی جڑانوالہ سےواقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی
فیصل آباد :۔ ایس پی جڑانوالہ نے تھانہ لنڈیانوالہ پولیس کے ہمراہ ملزم کی گرفتاری کا تحرک کرتے ہوئے ملزم حمزہ کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد:۔ گرین سکول 567 گ ب میں ملزم حمزہ نے محمد سبحان بعمر 7 سال کو شور کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا
فیصل آباد:۔ لنڈیانوالہ پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا
فیصل آباد :۔  کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ ہے ۔سٹی پولیس آفیسر
ترجمان
فیصل آباد پولیس
