لیاری ہسپتال میں پیپلز پیرامیڈیکل ونگ آرگنائزنگ کمیٹی کا استقبالیہ پروگرام، مہمان خاص چیف ایڈمن آفیسر عزیر رستم بلوچ تھے سلمان میمن، نیاز خاصخیلی، قیوم مروت دیگر کی شرکت پروگرام کی میزبانی اقبال انصاری ملا عبدالغنی اور آصف بلوچ نے سنبھالی اور مہمان گرامی کی آمد کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا، رپورٹ ملک نیر عباس

لیاری ہسپتال میں پیپلز پیرامیڈیکل ونگ آرگنائزنگ کمیٹی کا استقبالیہ پروگرام
مہمان خاص چیف ایڈمن آفیسر عزیر رستم بلوچ تھے سلمان میمن، نیاز خاصخیلی، قیوم مروت دیگر کی شرکت
پروگرام کی میزبانی اقبال انصاری ملا عبدالغنی اور آصف بلوچ نے سنبھالی اور مہمان گرامی کی آمد کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا-

کراچی(رپورٹ ملک نیر )سندھ گورنمنٹ لیاری جنرل ہسپتال میں پیپلز پیرامیڈیکل ونگ آرگنائزنگ کمیٹی کا استقبالیہ پروگرام رکھا گیا۔ مہمان خاص چیف ایڈمن آفیسر عزیر رستم بلوچ آرگنائزنگ کے کنوینئر محترم سلیمان میمن ،سینئر ممبر نیاز احمد خاصخیلی ،سینئر ممبر قیوم مروت کے ساتھ سینئر پیرامیڈیکل کے ساتھی رانا خالد بھائی اسد سامیٹو، عمیر شیخ ،غلام علی میرانی بھائی ناصر بھائی حضرت کلام بھائی عباس شر ، حنیف اعوان ، فیضان بھائی راو قاسم مشتاق بھائی نوید انور دانش ارسلان غوث علی شاہ بلال شیخ PSF کراچی ڈویڑن کے نائب صدر فراز خاصخیلی پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سیل ڈسٹرکٹ سینٹرل کے شمائلہ خان احتشام راویو سی 6 کے انفارمیشن سیکرٹری سجاد بلوچ صادق کے ساتھ پیرامیڈیکل کے ساتھیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی-

اور پروگرام کو چار چاند لگایا۔لیاری پیرامیڈیکل ونگ کی جانب سب کو شکریہ ادا کرتے ہیں۔پروگرام کی میزبانی اقبال انصاری ملا عبدالغنی اور آصف بلوچ نے سنبھالی اور مہمان گرامی کی آمد کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کی۔لیاری ہسپتال سے میدیر بلوچ شعیب بلوچ ریاض بابل قسمت ملا نبیل اور کالج کے ساتھی منور صادق بلوچ ازمیر فیضان مگسی موصف خالد بلوچ ساتھیوں کی محنت سے کامیاب کروایا۔

پیپلز پیرامیڈیکل ونگ لیاری کراچی کے رہنماو¿ں نےلیاری جنرل ہسپتال میں کامیاب پروگرام کرنے پر سر عزیر رستم بلوچ، اقبال انصاری آصف بلوچ اور لیاری کے دیگر دوستوں کو مبارک باد پیش کی۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment