ایڈیلیڈ پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 9وکٹ سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔باولنگ بیٹنگ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ۔تفصیلات کےلئے لنک اوپن کریں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسر ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔باولنگ بیٹنگ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ۔اسٹریلیا کی پہلے کھیلتے ہوئے 35 ویں اوور میں 163 رنز بنا کر اؤٹ۔عبدالرؤف نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کپتان محمد رضوان نے چھ کیچ پکڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ ہدف 26 نومبر میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا صائم ایوب نے 82 رن کی نگ کھیلی۔عبداللہ شفیق نے 64 رن بنائے۔پاکستان نے تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔پاکستان کی پہلی وکٹ کی شراکت 137 رنز رہی۔

Leave a Comment