پاکستان فلاح پارٹی کے انتخابات میں مرکزی صدر محمد رمضان مغل۔سیکرٹری جنرل سید راشد علی گردیزی منتخب ہو گۓ.سید آفتاب عظیم اور امانت علی زیب کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی

پاکستان فلاح پارٹی کے انتخابات لاہور میں منعقد ہونے جس کے مطابق مرکزی صدر محمد رمضان مغل
سیکرٹری جنرل سید راشد علی گردیزی
صدر پنجاب چوھدری ضمیر گجر
جنرل سیکرٹری قاضی عبدالصبور ھاشمی منتخب ہوئے

Leave a Comment