نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد تشدد کا افسوسناک واقعہ، متاثرہ لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئیں

نوکری کی جھانسہ دیکر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ….

بہاولپور/ نوکری کاجھانسہ / لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی معاملہ۔۔

بہاولپور: 24 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ ۔

بہاولپور:تشویشناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال داخل 24 سالہ سیماب دم توڑ گئی ۔ اسپتال انتظامیہ

بہاولپور: ملزمان بارہ روز قبل لڑکی کو تشویشناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال ایمرجنسی چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے ۔

بہاولپور: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم غفران سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا ہوا ہے-

۔

بہاولپور: ملزمان نے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی پر تشدد کیا تھا ۔ ورثا

بہاولپور : لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں تیزاب ڈالا گیا تھا ۔ ورثاء

بہاولپور: مقتولہ کے جسم پر تشدد کے گہرے نشانات پائے گئے اور گردے بھی فیل ہوچکے تھے ۔ اسپتال-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment