شادی کی تقریب کے دوران والدین اور بیٹے کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا، باپ نے بیٹے کو گولی مار کر قتل کر دیا، بیوی شدید زخمی

شادی کی تقریب کے دوران والدین اور بیٹے کے درمیان جھگڑا… خونی رنگت اختیار کر گیا

ملتان: شادی کی تقریب کے دوران والدین اوربیٹے میں جھگڑا ، تلخ کلامی ،
ملتان: والد نے بیٹے پرفائرنگ کردی ، نوجوان بیٹا موقع پر جاں بحق، ریسکیوذرائع

ملتان: فائرنگ کےدوران کندھے پرگولی لگنے سے بیوی بھی شدید زخمی ، ہسپتال منتقل ، ریسکیوذرائع
ملتان: واقعہ سورج میانی روڈ پرپیش آیا ،

ریسکیونے زخمی خاتون کو موقع پرطبی امداد دی
ملتان: ریسکیونے نوجوان بیٹے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی
ملتان: پولیس نے موقع پرپہنچ کرقانونی کاروائی کا آغاز کردیا-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment