گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے دو بچے لکڑی کا صندوق بند ہونے سے دم گھٹنے کے باعث جان بحق –
وادی نیلم،
بالائی نیلم کیل میں افسوسناک حادثہ 2 کمسن بچے صندوق میں بند ہونے سے جان بحق
ملک برادری سے تعلق رکھنے والے 6.6 سال کے دو کمسن بچے مغرب سے پہلے اچانک غاٸب ہو گئے تھے –
جنکو تلاش کرنے کی کوشش کی تو تقریبا 8 بجے کے قریب گھر کی چھت پر پڑے لکڑ کے صندوق سے بے ہوشی کی حالت میں ملے جو ہسپتال پہنچانے سے قبل ہی وفات پا گئے 😢😢😢😢🥹-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +