ٹیوشن پڑھنے کے لئے جانے والی پانچویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور ٹیچر کے بیٹے کی زیادتی کا افسوسناک واقعہ –
فیصل آباد
تھانہ رضا آبادکے علاقہ میں 5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کامعاملہ
فیصل آباد
تھانہ رضاآباد پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کر لیا-
فیصل آباد
پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔
فیصل آباد
واقعہ تھانہ رضا آباد کے علاقہ گلزار کالونی میں پیش آیا
فیصل آباد
5 سالہ نور فاطمہ گلزار کالونی ٹیو شن پڑھنے کے لئے ٹیچر کے گھر گئی جہاں پر ٹیچر کےبیٹے عثمان نے بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی –
فیصل آباد
مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی ۔ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔ سی پی او کامران عادل-
پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +