امریکی خاتون کی اپنی دو بیٹیوں سمیت اسلام قبول کرنے کی وڈیو وائرل

`امریکی خاتون 🧑‍🦰 نے بیٹیوں👩‍❤️‍👩 سمیت اسلام قبول کر لیا`

*امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، ڈیانا، اور ان کی دو بیٹیوں نے اسلام قبول کر لیا 😱🥰۔*

رپورٹس کے مطابق، اسلام قبول کرنے کا فیصلہ انہوں نے ذاتی غور و فکر اور اسلامی تعلیمات و اقدار سے متاثر ہونے کے بعد کیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیانا اور ان کی بیٹیوں کو اپنے مسلمان دوستوں اور مقامی کمیونٹی کے میل جول سے اسلام کے پیغام کو قریب سے سمجھنے کا موقع ملا۔

اسلام قبول کرنے کے بعد ان کے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ان کو کلمہ شہادت پڑھا جارہا ہے، کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے خاتون نے اپنے شہادت کی انگلی بھی بلند کی ہوئی ہے اور اُس کے چہرے پر خوشگوار مسکراہٹ بھی دیکھ جاسکتی ہے۔

ویڈیو کے وائرل ہونے پر
دنیا بھر سے لوگوں نے ان کے اس فیصلے کو سراہا اور مبارک باد کے پیغامات بھیجے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹ سیکشن میں لکھا کہ ’ یہ واقعہ اس بات کی علامت ہے کہ اسلام کا پیغام امن، محبت اور سچائی کے ذریعے دلوں تک پہنچ رہا ہے.

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +