تندور سے روٹیاں لینے جانے والا نویں کلاس کا طالب علم قتل، دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی

تندور سے روٹی لینے جانے والا نہم جماعت کا طالب علم قتل، دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا

میانوالی : علاقہ تری خیل میں جہالت عروج پر پندرہ سالہ نہم کلاس کا طالبعلم عماد خان یہاں گھر سے تندور پر روٹی لینے گیا اور نامعلوم وجوہات پر کسی ظالم نے قتل کردیا یہ دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ