وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا ذیشان حیدر سیال نے نواحی علاقہ قائم بھروانہ میں مزدوروں پر ہنڑ سے تشدد کرنے والا ملزم قمر شاہ کو تھانہ وریام پولیس نے گرفتار کر لیا گیا –
باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں کسی بھی شخص نے قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے_
گزشتہ دنوں قائم بھروانہ مزدور پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم پولیس تھانہ وریام اسٹیشن نے گرفتار کر لیا۔
قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ ایس ایچ او ذیشان سیال
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +