موٹر سائیکل چوری کرنے والے گینگ کے دو ملزمان گرفتار ،12 موٹر سائیکل سمیت اسلحہ بھی برآمد

موٹر سائیکل چور گینگز کے دو رکنی ملزم گرفتار –

اوکاڑہ / 02 ملزمان گرفتار

اوکاڑہ ۔ ایس ایچ او حویلی لکھا انسپکٹر سرور کی سربراہی میں کامیاب کارروائی

اوکاڑہ ۔ بائیک لفٹر گینگ کے دو کارندے گرفتار

اوکاڑہ ۔ ملزمان کے قبضہ سے 12 موٹر سائیکل برآمد

اوکاڑہ۔ ملزمان کے قبضہ سے 08 لاکھ روپے مالیت کے موٹر سائیکل اور اسلحہ بھی برآمد

اوکاڑہ ۔ ملزمان نے حویلی لکھا اور گردونواح سے درجوں موٹر سائیکل سرقہ کا انکشاف کیا

اوکاڑہ ۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے ، ڈی پی او

ڈسڑکٹ پولیس اوکاڑہ

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +