زہریلا کھانا کھانے سے مبینہ طور پر نو بیاھتا جوڑا جان بحق

زہریلا کھانا کھانے سے مبینہ طور پر نو بیاھتا جوڑا جان بحق –

غلام محمدآباد کے علاقہ مرضی پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے
جاں بحق ہونے والے محمد رحمان اور اس کی اہلیہ نتاشا کی شادی پانچ ماہ قبل ہوئی تھی۔۔۔ذرائع

مقامی پولیس مرحومین کی اس جگہ کی تلاش میں مصروف ہیں جہاں سے کھانا کھایا تھا –

پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +