ایک دن میں ضلع بھکر میں یکے بعد دیگرے تین حادثات تین خوبرو نوجوان موقع پر جاں بحق
ضلع بھکر میں ایک دن میں تین روڈ ایکسیڈنٹ
اور تینوں روڈ ایکسیڈنٹ تین نوجوانوں کی جان لے گئے
جس میں ایک ایکسیڈنٹ نوتک ہوا اور نوتک کا رہائشی نوجوان حسنین معاویہ موقع پر جابحق ہو گیا اور دوسرا روڈ ایکسیڈنٹ منکیرہ کے قریب ہوا جہاں 1122کا اہلکار خورشید موقع جابحق-
تیسرا روڈ ایکسیڈنٹ ایم ایم روڈ دلیوالا کے قریب ہوا نوجوان سمیع اللہ بھی موقع پر جابحق اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +