فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر سمیت 2 افراد قتل چار شدید زخمی ،جبکہ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ سے دو افراد جھلس کر جاں بحق ایک زخمی

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ نجی ٹی وی کے رپورٹر سمیت دو افراد قتل جبکہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے جھلسنے والے دو افراد جان بحق –

*لیہ:چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر فائرنگ کا واقعہ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سمیت 2 افراد جاں بحق*

لیہ:سابقہ رنجش کی بناء پر ہونے والی فائرنگ میں شہزاد اور قاسم خان جاں بحق 4 شدید زخمی

لیہ:واقعے میں ابراہیم خان ، رحیم خان ، عامر رندھاوا ، اور حسنین زخمی ہو گئے

لیہ:لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس مصروف کاروائی

لیہ:مرنے والے نوجوان محمد شہزاد نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر تھے

لیہ:لاشوں کا پوسٹ مارٹم جاری ڈی پی او حسن جاوید بھٹی بھی موقع پر پہنچ گئے

لیہ:2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔پولیس

کوٹ ادو+سنانواں۔ آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ۔
شیخو شوگر مل کے زیرِ تعمیر یونٹ کے رہائشی کیمپس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک شخص۔

جاں بحق ہونے والوں میں حسنین رضا ولد ناصر عباس(18سال)سکنہ النواز کالونی ضلع جھنگ اور نعمان ولد محمد انور( 23 سال)، سکنہ فتح پور، ضلع لیہ شامل ہیں۔ لاشوں کو ریسکیو ٹیم نے آر ایچ سی سناواں منتقل کر دیا۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +