پٹرول پمپ پر لڑائی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہری کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا
*سیالکوٹ بیورو رپورٹ*
*تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ ڈسکہ روڈ نجی پٹرول پمپ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شہری جانبحق، افسوس ناک واقعہ پر ڈی پی او سیالکوٹ کا فوری نوٹس، 4 گھنٹوں میں مرکزی ملزم گرفتار۔*
تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ ڈسکہ روڈ نجی پٹرول پمپ پر چند افراد کے درمیان لڑائی جھگڑے اور فائرنگ سے ایک شہری سبطین جانبحق ہوا، جو اس افسوس ناک واقعہ پر ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا۔ جس پر ڈی ایس پی سٹی سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ معہ پولیس ٹیموں نے 4 گھنٹوں میں مرکزی ملزم خواجہ منیب کو گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او سیالکوٹ نے واضح کیا کہ ملزم چاہے کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، قانون سے نہیں بچ سکتا۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مقدمہ میں میرٹ اور اصل حقائق پر تفتیش کی جائے گی۔
*ترجمان سیالکوٹ پولیس**

*ترجمان سیالکوٹ پولیس*