جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) صاف ستھرا پنجاب پروگرام جھنگ کے تمام ورکروں کو تنخواہیں 10 تاریخ تک مل جاتی ہیں –
مگر اس مرتبہ عید الفطر قریب آ گئی ہے لیکن ابھی تک تنخواہیں نہیں ملیں ڈی سی جھنگ اور ڈسٹرکٹ منیجر صاف ستھرا پنجاب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ورکروں کو تنخواہیں دی جائیں تاکہ وہ بھی عید الفطر کی خوشیاں منا سکیں-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +