*سحرش قریشی نیشنل پریس کلب کی نائب صدر منتخب*
برطانوی نشریاتی ادارے سے وابستہ صحافی سحرش قریشی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر منتخب ہو گئیں۔ انہوں نے 1049 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے میں شہید صحافی ارشد شریف کی اہلیہ 924 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +