عید الفطر کے موقع پر شراب سپلائی ناکام بنا دی گئی، ولائتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
جھنگ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں بھرپور متحرک کردار ادا کررہی ہے
تھانہ وریام پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ، 530 ولائتی شراب کی بوتلیں برآمد
ملزم علی حسن رنگے ہاتھوں گرفتار ، تھانہ وریام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید انوسٹی گیشن کا عمل جاری
جھنگ پولیس کے افسران اور جوان شہریوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت الرٹ ہیں، ڈی پی او ساجد حسین
منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ڈی پی او ساجد حسین
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک /پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +