😢😢
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون۔
ملتان چلتے رکشے میں LPG سلنڈر دھماکہ۔
ایک فیملی مظفرگڑھ چوک قریشی سے ملتان ا رہی تھی
اس حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور اردگرد 14 افراد زخمی ہوئے ہیں جن ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مقامی پولیس موقع پہ موجود رہی اور تفتیش کا عمل جاری رکھا ۔
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +