*🚨کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی، انجن کو فوری طور پر بوگیوں سے الگ کر دیا گیا*
*🔥کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔*
رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں گدر اور دھابیجی کے درمیان اچانک آگ لگ گئی، ریلوے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انجن کو ٹرین سے علیحدہ کر دیا،
مقامی افراد کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا،
تمام مسافر محفوظ رہے۔ حکام کے مطابق ریلوے حکام نے فوری طور پر صورتحال کو کنٹرول کر لیا، ریلوے حکام نے فوری طور پر صورتحال کو کنٹرول کر لیا۔