وادی نیلم میں سیاح فیملی کے ساتھ دلخراش حادثہ تاوبٹ سے واپس کیل کی طرف جاتے ہوئے کریم آباد اور تاوبٹ کے درمیان گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔
حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی جبکہ دیگر افراد زخمی ہیں
زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو کر کے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار افراد کی تعداد تقریباً 7 تھی جو سیاحت کی غرض سے آئے ہوئے تھے۔
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +