دس سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ،پولیس کی بروقت کارروائی ملزم گرفتار

انسپکٹر محمد ریاض اٹھوال ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ10 سالہ بچی کو زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گیا –

فیصل آباد (رانا عامر جاوید سے )
سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن محمد سعید کی سربراہی میں انسپکٹر محمد ریاض اٹھوال ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ10 سالہ بچی کو زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گیا-

ملزم کے خلاف بچی کی والد کی مدعیت میں تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج تھا جس پر انسپیکٹر محمد ریاض اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا –

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +