تھانہ شورکوٹ کینٹ کے علاقے پکی نہر سے گلہ کٹی لاش برآمد ،متوفی کی شناخت تاحال نہ ہو سکی

تھانہ شورکوٹ کینٹ کی حدود میں واقع پکی نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔
پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
اگر کوئی شہری اس شخص کو پہچانتا ہو تو براہِ کرم فوری طور محافظ سکواڈ 15 پر یا ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صدام عمر سنپال کے موبائل فون نمبر پر رابطہ کریں۔
0 342 7865312

ٹکر

شورکوٹ: کینٹ روڈ پکی نہر میں نامعلوم شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

شورکوٹ:نامعلوم شخص کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے ( پولیس)

شورکوٹ: پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی کا آغاز کر دیا

شورکوٹ: متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ( پولیس)