افسوسناک خبر :نواحی علاقہ چک نمبر 493 باٹیانوالا سے تعلق رکھنے والا معروف ڈاکٹر عاصم صدیق ولد ماسٹر محمد رفیق کے جوان سالہ بیٹا اللہ کو پیارا ہو گیا ہے، مرحوم کی نماز جنازہ آج رات نو بجے سرگردھا میں ادا کی جائے گی

ڈاکٹر عاصم صدیق ولد ماسٹر محمد رفیق چک نمبر 493
ڈاکٹر عاصم صدیق کا جواں سال بیٹا محمد حمزہ عاصم عمر تقریباً 15 سال جو کہ آللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا ہے مرحوم کا نماز جنازہ آج رات 9بجے سرگودھا میں ادا کیا جائے گا رسم قل خوانی کل صبح 10 بجے سرگودھا میں ادا کی جائے گی-

انتہائی افسوس ناک خبر

چکنمبر 493 ج ب ضلع جھنگ باٹیانوالہ کے رہائشی ڈاکٹر محمد عاصم صدیق کا جواں سالہ بیٹا حمزہ عاصم چوہدری قیوم کپڑے والے کا بھتیجا بقضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے انکی نماز جنازہ آج رات 9/5/2026 عشاء کی نماز کے بعد سرگودھا میں خیابان شیر سوسائٹی میں ادا کی جائے-

مرحوم کا دو چار دن پہلے ایکسیڈینٹ ہوا تھا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے🤲۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +