سابق ڈی ایس پی تحصیل احمد پور سیال، شورکوٹ ،بصیر پور مہر غلام فرید ہراج بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں –
نماز جنازہ آج 10:00بجے دن چوکی نرول تحصیل کبیر والا میں پڑھایا جائے گا، شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +